مردان ‘ ممتاز ستار ساز شاد محمد کاکا99سال کی عمر میں انتقال کر گئے

جمعہ 21 اکتوبر 2016 22:34

مردان ‘ ممتاز ستار ساز شاد محمد کاکا99سال کی عمر میں انتقال کر گئے

مردان ۔21اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء)ممتاز ستار ساز شاد محمد کاکا99سال کی عمر میں انتقال کر گئے انہیں آبائی قبرستان بابینی میں سپر دخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مرحوم نے اپنے فن کے ذریعے سے ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔انکی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی طاؤس بابینی میں ہور ہی ہے۔