مظفر گڑھ٬موٹرسائیکلوں میں تصادم ٬ایک شخص جاں بحق ٬دوسراشدیدزخمی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:54
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ایک موٹر سائیکل جو مظفرگڑھ کی جانب آ رہا تھا مخالف طرف سے آنے والے موٹر سائیکل سے تیز رفتاری کی وجہ سے ٹکرا گیا۔ حادثے کی وجہ سے دلبر جس کی عمر 16 سال تھی موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی سکندر شدید زخمی ہو گیا, جس کو ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا ہی. یہ دونوں افراد قصبہ نور کبڑا کے رہائشی تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.