پاکستانی فوجی یا رینجرز اہلکارکی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:41

پاکستانی فوجی یا رینجرز اہلکارکی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: آئی ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر2016ء) آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستانی فوجی یا رینجرز اہلکارکی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فوجی یا رینجرز اہلکارکی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی ورکنگ باونڈری کے شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کی گئی تاہم اس سے پاکستان کی طرف کوئی نقصان نہیں ہوا۔ بھارت کی اشتعال انگیزی پر پاکستان رینجرز نے منہ توڑ جواب دیا۔