لاہور شہر کے پانچ برے ہسپتالوں کے ایم ایس کی تعیناتی کے لئے 20 ویں گریڈ کی20 ڈاکٹرون کو شارٹ لسٹ کردیا

جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2016ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے لاہور شہر کے پانچ برے ہسپتالوں کے ایم ایس کی تعیناتی کے لئے 20 ویں گریڈ کی20 ڈاکٹرون کو شارٹ لسٹ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے پانچ ہسپتالون کے ایم ایس کی تعیناتی کے لئے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے ان میں ایم ایس میو ہستال٬ ایم ایس جناح ہستال٬ ایم ایس مزنگ ہسپتال٬ ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال٬ ایم ایس سید مٹھا ہسپتال شامل ہیں سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے اس سلسلہ میں کام شروع کیا ہے اور سرچ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ان سینئر ڈاکٹروں کے انٹرویو کرے گی اور ایم ایس کے عہدے پر تعیناتی کی منطوری دے گی۔

متعلقہ عنوان :