میپکو ملتان کے 48ملازمین کومیرج گرانٹ دینے کی منظوری

جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:52

ملتان۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے 48ملازمین کو ان کی اوربچیوں کی شادی کے لئے 9لاکھ60ہزار روپے میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ یہ رقم ان ملازمین میں20ہزارروپے فی کس کے حساب سے تقسیم کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :