احسن اقبال (کل) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرینگے

جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ احسن اقبال کل بروز(ہفتہ ) کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی اس موقع پر موجود ہونگے ً ۔

متعلقہ عنوان :