پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ میں پھنسانے والے صحافی کو سزا
برطانیہ کی مقامی عدالت نے قانون کو گمراہ کرنے کے الزام میں صحافی مظہر محمود کو 15 قید کی سزا سنا دی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:31
(جاری ہے)
عدالت کے جج جیرالڈ گورڈن نے کہا کہ مظہر محمود نے اپنے کیریئر میں چند بہت اچھے کام کیے لیکن جرم کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے انہیں سزا دینا ناگزیر ہے۔
واضح رہے کہ مظہر محمود اپنی خفیہ خبروں کی وجہ سے کافی مشہور ہیں تاہم ان کی زندگی میں ہلچل اس وقت پیدا ہوئی جب سابق برطانوی اٹارنی جنرل لارڈ گولڈ اسمتھ نے انہیں جھوٹا قرار دیتے ہوئے ان کی تمام خبروں اور ثبوتوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا۔مظہر محمود وہی ہیں جنہوں نے 2010 میں پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے موقع پر محمد عامر٬ محمد آصف اور اس وقت کے کپتان سلمان بٹ پر اسپاٹ فکسنگ کا الزام عائد کیا تھا اور بکی مظہر مجید کی فوٹیج بھی منظر عام پر لائے تھے جس کی بنیاد پر تینوں کھلاڑیوں جیل ہونے کے ساتھ ساتھ معطلی کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.