پاکستان اور نائیجریا کے درمیا ن سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا

جمعہ 21 اکتوبر 2016 18:09

ابو جا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) پاکستان اور نائیجر یا کے درمیا ن سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدے طے پا گیا میڈ یا رپورٹس کے مطابق نائیجریا کے دارالحکوم ابو جا میں یہ معاہدے طے پایاجس کے تحت پاکستان نائیجر یا کو دس سپر مشاق طیارے فروخت کریگا ٬ْپاکستان کی جانب سے چیئر مین پی اے سی کامرہ ائیر مارشل ارشد ملک اور نائیجریا کے ائیر مارشل نے معاہدے پر دستخط کیے ۔

متعلقہ عنوان :