گورنرخیبرپختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی راہنما سرداراورنگزیب نلوٹھہ کی ملاقات

جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) صوبائی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی راہنما سرداراورنگزیب نلوٹھہ نے گورنر ہا$س پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

رکن صوبائی اسمبلی شیراز خان بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت علاقے کے عوام کو درپیش بعض مسائل پرگفتگو کی۔ گورنرنے اراکین اسمبلی کومتعلقہ علاقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپورتعاون کا یقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :