سب ڈویژن عباسپورمیں ٹرانسپورٹروںنے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دئیے ‘ عوام پریشان

جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:35

عباسپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2016ء) سب ڈویژن عباسپورمیں ٹرانسپورٹروںنے من مانے کرائے اورلوڈنگ کاروں میں نونوآدمی بیٹھانے موٹرسائیکلوں پرتین تین آدمی سوار ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑادی ۔

(جاری ہے)

انتطامیہ فوری نوٹس لے اورٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرے بصورت ان کیخلاف سخت ترین احتجاج کیاجائے گا بصورت سب ڈویژن عباسپورکی لوکل ٹرانسپورٹ نے انتظامیہ کی طے شدہ کرائے وصول کرنے کے بجائے زائد کرایہ وصول کرنے اورکاروں میں نونوآدمی موٹرسائیکلوںمیں تین تین آدمی بیٹھانے شروع کردیئے جس سے آئے روزحادثات رونماہورہے ہیں بغیرکاغذات بغیرلائسنس کے موٹرسائیکلوں کاروں کی بھرمارانتظامیہ فوری طورپر نوٹس لے اورزائدسواریاں بیٹھانے اور موٹرسائیکلوں پر تین آدمی بیٹھاکرٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ انسانی جانوں کاتحفظ ہوسکے اوربغیرکاغذات کے گاڑیاں ضبط کیجائے بصورت اس ظلم وناانصافی کیخلاف سخت ترین احتجاج کیاجائے گا۔