صوابی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گرد گرفتار

جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:39

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) صوابی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

.ریڈیو پاکستان کے مطابق صوابی میں پولیس نے کارروائی کے دوران وسیم نامی دہشتگرد کوگرفتارکر لیا ہے٬واضع رہے دہشت گرد وسیم گزشتہ سال پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا٬ ملزم کے ایک اورساتھی نے پولیس مقابلے میں خود کو بارودی مواد سے اڑایا تھا٬ پولیس مقابلے کے دوران ایک کانسٹیبل بھی زخمی ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :