پشاور میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:39

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاورکے نواحی علاقے پھندومیں پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیاہے٬ ملزمان میں دس افغان باشندے بھی شامل ہیں

متعلقہ عنوان :