مظفرآباد٬ تیز اندھی اور ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا

جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:36

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء) مظفرآباداور اس کے دیگر علاقوں میں گزشتہ رات تیز اندھی اور ہلکی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا٬عوام نے گرم کپڑے پہنے شروع کردیں لنڈے بازروں کی رونقیں بحال بجلی کا نظام درم بھرم درجنوں علاقوں کی بجلی بند تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں تیزاندھی اور بارش کے باعث ایک طرف موسم میں اچانک تبدیلی تو آگی مگر دوسری جانب اندھی کے باعث بجلی کا نظام درم بھرم ہوکررہا گیا درجنوں علاقے اندھرے میں ڈوبے رھے دوسری طرف عوام نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردہا ہیں بازروں میں لنڈا باز کھول گے عوام کا رش بڑھ گیا مگر ان میںقیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی جو کہ ضلعی انتظامیہ کے لے سوالیہ نشان ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :