ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ ٬ْ کم سن بچہ جاں بحق

جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:19

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا جانی بیڑی کے علاقے میں سڑک کنارے ہوا ٬ْجہاں ایک بچے کا پائوں بارودی سرنگ پر پڑگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔لیویز حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

متعلقہ عنوان :