بلوم برگ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدیا

2018تک کے ایس ای100انڈیکس 60ہزار پوائنٹس تک جانے کا امکان

جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:19

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2016ء) غیر ملکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان سٹاک کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کی 26مارکیٹوں کے مقابلے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی سب سے بہتر ہے ٬ْپی ایس ایکس 100انڈیکس میں جنوری سے اب تک 27فیصد اضافہ ہوا ہے ٬ْ 2018تک کے ایس ای100انڈیکس 60ہزار پوائنٹس تک جانے کا امکان ہے ۔بلوم برگ کے مطابق پاکستان ایم ایس سی آئی انڈیکس میں شمولیت کی فہرست میں نمبر ایک پوزیشن پر ہے ۔

متعلقہ عنوان :