اسٹیٹ بنک نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے کی تیاری مکمل کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اکتوبر 2016 12:54

اسٹیٹ بنک نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے کی تیاری مکمل کر لی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اکتوبر 2016ء) :اسٹیٹ بنک نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دس روپے کا سکہ جلد ہی مارکیٹ میں جاری ہونے والا ہے۔

(جاری ہے)

دس روپے کے سکے کے ایک جانب اسلامی جمہوریہ پاکستان ، چاند تارا اور 2016 درج ہے۔ جبکہ سکے کے دوسری جانب فیصل مسجد، 3 پرندے اور دس روپے درج ہے۔

متعلقہ عنوان :