سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا

جمعہ 21 اکتوبر 2016 12:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں دن اڑھائی بجے منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر سید مظفر حسین شاہ کریں گے۔ اجلاس میں صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے 24 منصوبوں کی بھجوائی گئی سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیرغور آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :