ملیحہ لودھی کی اقوام متحدہ کے نامزد سیکرٹری جنرل سے ملاقات٬جنوبی ایشیا ‘ افغانستان اور دنیا کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال
پاکستان نے مہاجرین کے مسئلے کو ہمت سے برداشت کیا٬نامزد سیکرٹری جنرل کا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو خراج تحسین
جمعہ 21 اکتوبر 2016 12:11
(جاری ہے)
جمعہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے نامزد سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں ملیحہ لودھی نے انٹیونیو گڑیس کو جنوبی ایشیا اور افغانستان کی صورتحال بارے بریفنگ دی اور دنیا کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔
ملیحہ لودھی نے نامزد سیکرٹری جنرل کو وزیراعظم اور مشیر خارجہ کے جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیئے۔ نامزد سیکرٹری جنرل نے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ نامزد سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کا کہ پاکستان نے مہاجرین کے مسئلے کو ہمت سے برداشت کیا۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.