پی ٹی‌آئی کا دھرنا ، وزیر داخلہ نے پولیس حکام کا اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اکتوبر 2016 11:47

پی ٹی‌آئی کا دھرنا ، وزیر داخلہ نے پولیس حکام کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اکتوبر 2016ء) : پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے کے پیش نظر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پولیس کے اعلیٰ افسران کا ایک مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے دھرنے اور جڑواں شہروں کی سکیورٹی پر بات کی جا رہی ہے۔ اجلاس میں دو نومبر کو جڑواں شہروں کی سکیورٹی سے متعلق پلان ترتیب دیا جائے گا۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے کنٹینرز میں مٹی بھرنے کی تجویز دے دی ہے۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے 2 نومبر کو اسلام آباد بند رکھنے کی کال دے رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :