پنجابی فلم ’’ بالو ماہی ‘‘کی نمائش آئندہ سال 10 فروری کوہو گی

جمعہ 21 اکتوبر 2016 11:48

پنجابی فلم ’’ بالو ماہی ‘‘کی نمائش آئندہ سال 10 فروری کوہو گی
لاہور۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) پاکستانی پنجابی فلم ’’ بالو ماہی‘‘ آئندہ سال 10 فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

سعدیہ جبار کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں گلوکار راحت فتح علی خان اور ماڈل صدف کنول بھی سکرین پر نظر آئینگے۔ ’’بالو ماہی‘‘ کی شوٹنگ لاہور اور کراچی کے مختلف مقامات پر کی گئی ہے۔ فلم کا میوزک ساحر علی بگا نے دیا ہے جبکہ فلم کے مرکزی کردار عینی جعفری اور عثمان خالد نے ادا کئے ہیں۔جدید ٹیکنالوجی پرمبنی یہ فلم پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :