راجن پور ٬ انڈس ہائی وے پر ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی٬ 2 افراد جاں بحق ٬ 5 زخمی

جمعہ 21 اکتوبر 2016 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) راجن پور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹلہ نصیر کے قریب انڈس ہائی وے پر گھاس لدی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس کے نیچے میں2 افراد موقع پرجاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :