پی آئی اے ائیر لائن کو دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دے دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اکتوبر 2016 11:34

پی آئی اے ائیر لائن کو دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دے دیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اکتوبر 2016ء) :پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن ہونے کا سرٹیفیکٹ بھی مل گیا ۔

(جاری ہے)

سعودی ایوی ایشن حکا م کا کہنا تھا کہ پی آئی اے نے حج آپریشن میں بروقت پروازیں روانہ کیں۔ پی آی اے کی بہترین کارکردگی پر گذشتہ ایک سال کے تمام جرمانے بھی معاف کر دئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :