دبئی: 25,00درہم ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ دستیاب

جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:21

دبئی: 25,00درہم ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ دستیاب

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اکتوبر 2016ء) : دبئی کی مقامی اخبار نے مختلف علاقوں کے اپارٹمنٹ کے کرائے جاننے کے بعد کچھ جگہوں کے کرائے شائع کیے ہیں جن میں کچھ علاقوں کے بارے میں ان کا کہناہے کہ وہاں پر 30,000درہم سالانہ کرایہ وصول کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

جن علاقوں میں 30000 درہم یا 2500درہم کرایہ وصول کیا جا رہاہے ان میں
انٹرنیشنل سٹی
480سکوئیر فٹ اپارٹمنٹ کا کرایہ 25,00درہم کچن ، سنٹرل ائیر کنڈیشنڈ ، باتھ روم، وارڈ روب ، فری پارکنگ، اور ڈریگن مارٹ کے بالکل قریب۔
دیرہ اپارٹمنٹس
سنٹرل اے سی ، بالکونی ، سکیورٹی کی تمام سہولیات شامل ہیں
شارجہ
النہدہ سٹوڈیو، ابو ظہبی ۔ القوین، عجمان میں بہترین سہولیات کے حامل اپارٹمنٹس کا کرایہ بھی 2500درہم ہی ہے ۔