آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:44
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی/مینٹیننس کاموں کے سلسلہ میں 21 اکتوبرصبح10:00بجے تادن00:14بجے تک٬بھل٬ جھٹہ ہتھیال٬ ریلائنس ویونگ مل٬ جرار کیمپ٬ انڈسٹریل فیڈرز٬ ٬ صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک٬ کھنہ ایسٹ٬ چھٹہ٬ F-6/2٬ پنڈوریاں٬ تُمیر٬ سی ڈی اے آفس٬ F-9پارک٬ G-9/4٬ انڈسٹریل تھری٬ I-10/1٬ بیلا روڈ٬ شاہ اللہ دتہ٬ بھارہ کہو٬ پنڈی پوائنٹ٬ بیروٹ ٬ نمبل٬ اپر ٹوپہ٬ انگوری فیڈرزاور گردونواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی ۔
آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ تعمیراتی کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.