کوئٹہ کے علاقے تمبو میں 2 دھماکوں کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:11

کوئٹہ کے علاقے تمبو میں 2 دھماکوں کی اطلاعات

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اکتوبر۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے تمبو میں 2 دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں 2 دھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکوں کی آوازیں شہر کے علاقے تمبو سے آئی ہیں۔ دھماکوں کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :