وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کی ہد ایت

مقد مہ قتل کے بے گنا ہ افر اد کو بے گنا ہ کر نے کیلئے بھا ری رشو ت لینے کے معا ملات کی تحقیقا ت مکمل کر کے رپو رٹ حکا م کو بجھو ا دی گئی آ ئی جی پنجا ب نے اس رپو رٹ کی روشنی میں ڈی ایس پی چیچہ وطنی فر خ جا وید کو سی پی او کلو ز کر لیا ٬ایس پی انو سٹی گیشن رفعت بخا ری اور ایس ایچ او پہلے ہی تبد یل ہوچکے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کی ہد ایت پر سا ہیو ال کے علا قہ کسو ال میں ایک مقد مہ قتل کے بے گنا ہ افر اد کو بے گنا ہ کر نے کیلئے بھا ری رشو ت لینے کے معا ملات کی تحقیقا ت مکمل کر کے رپو رٹ حکا م کو بجھو ا دی ہے۔آ ئی جی پنجا ب نے اس رپو رٹ کی روشنی میں ڈی ایس پی چیچہ وطنی فر خ جا وید کو سی پی او کلو ز کر لیا ہے جبکہ ایس پی انو سٹی گیشن رفعت بخا ری اور ایس ایچ او کسو ال کو پہلے ہی تبد یل کیا جا چکا ہے۔

ذرائع نے بتا یا کہ کسو ال میں دو گر وپو ں میں تنا ز عہ کے دوران ایک شخص ہلا ک اور متعد د افر اد زخمی ہو گئے۔پو لیس نے ممتا ز کی رپو رٹ پر انو ا راسکے والد اعظم وغیر ہ 11افر اد کے خلا ف قتل کا مقد مہ 181-2016درج کر لیا بعد ازاں انو ار کی درخو است پر مد عی سمیت 11افر اد کے خلا ف اقد ام قتل کی کر اس ورشن اس تفتیش میں دونو ں پا رٹیو ں کے افر اد کو بے گنا ہ کر دیا جبکہ ممتا ز اور اور اسکے بیٹے کو گنہگا ر قر ار دیکر چا لا ن کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بے گنا ہ ہو نے والے افر اد نے وزیر اعلیٰ پنجا ب کو درخو است دی کہ فر خ جا وید اور ایس ایچ او اللہ دتہ نے ان کو بے گنا ہ کر نے کیلئے 50لا کھ روپے لیے ۔وزیر اعلیٰ کی ہد ایت پر حا س ایجنسی نے اس با رے میں تحقیقا ت شر وع کر دی تب سا ہیو ال پو لیس کے اعلیٰ افسر نے اس مقد مہ کی تفتیش پر مطمن نہ ہو ئے تب انکی شکا یت پر حکا م کو کر دی تب ایس پی انو سٹی گیشن رفعت بخا ری کو تبد یل کر کے ایس پی انو سٹی گیشن سیا لکو ٹ تعینا ت کر دیا گیا جبکہ ایس ایچ او کو کلو ز ہیڈ کو اٹر کر دیا گیا انکو ائر ی ٹیم نے تحقیقا ت مکمل ہو نے کے بعد رپو رٹ حکا م کو بجھو ا دی ۔

ذرائع کے مطا بق رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ بے گنا ہ افر اد کو بے گنا ہ کر نے کیلئے 50لا کھ روپے رشو ت نہیں لی گئی ۔50لا کھ روپے کا مطا لبہ ضر ور کیا گیاتھا ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کی وسا طت سے ملز ما ن کو بے گنا ہ کر نے کیلئے سا ڑھے 7لا کھ رشو ت لی گئی جس میں ایس پی انو سٹی گیشن رفعت بخا ری بھی شا مل تھیں رفعت بخا ری کو بلا کر سخت سر زنش کی ۔تا ہم پی ایس پی افسر ہو نے کی وجہ سے رفعت بخا ری کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر زمہ دار افسر ان کے خلا ف کا روائی کا عمل شر وع کر دیا گیا ۔

اس حو الے سے انسپکٹر اللہ دتہ نے بتا یا کہ اس معا ملے کی تحقیقا ت ہو رہی ہے وہ اس میں بے گنا ہ ہیں۔ڈی ایس پی فر خ جا وید نے رابطہ کر نے پر بتا یا کہ اسے روٹین میں تبد یل کیا گیا ہے اس کے خلا ف قتل کیس میں کر پشن کی کو ئی انکو ائر ی نہیں ہو ئی اس حو الے سے ایس پی انو سٹی گیشن نے سیا لکو ٹ رفعت بخا ری سے با ر با ر رابطہ کیا لیکن انہو ں نے کا ل اٹینڈ نہ کی اس حو الے سے پنجا ب پو لیس کے تر جما ن نے ایس پی رفعت بخا ری سے رابطہ کر نے کے بعد بتا یا کہ رفعت کا کہنا ہے کہ اس کے خلا ف کو ئی کرپشن کی کوئی انکو ائر ی نہیں ہو ئی اور نہ ہی انکے خلا ف کسی نے درخو است دی ہے ایسے تمام تر الزامات غلط ہیں۔

متعلقہ عنوان :