حکومت کی بہتر پالیسیوں اور مؤثر اقدامات کے باعث دہشت گردی کی لعنت اور توانائی کی قلت میں کمی ہوئی ہے٬ مرتضیٰ جاوید عباسی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تجارتی برادری کو درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے بجلی کی پیداوار کے کئی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے 2018ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہو جائے گا۔ اس موقع پر انہیں بہارہ کہو میں تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ قائم مقام سپیکر نے بہارہ کہو کی تجارتی برادری کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.