وزیراعلیٰ سندھ سے ریئر ایڈمرل فرخ احمد کی ملاقات

جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ریئر ایڈمرل فرخ احمد کمانڈر کراچی پاکستان نیوی نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :