پاکستان کی غریب عوام کے واحد لیڈر محمد نواز شریف ہیں‘ نشاط احمد ڈاہا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:17

خانیوال۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) پاکستان کی غریب عوام کا واحد لیڈر محمد نواز شریف ہے‘ ممبرصوبائی اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا نے اپنی رہائش گاہ پر مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ محمدنواز شریف کے مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر بہت خوشی ہے یہ پاکستان کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر احمد نواز٬ شریف ٬جلیل خان٬ وحید ٬بلال خان ٬ذیشان خان ٬اظہر مسعود ودیگر موجود تھے ۔