خورشید ملک پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) وفاقی حکومت نے خورشید ملک کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن( پی بی سی) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس بات کا اعلان جمعرات کویہاں وزیراعظم ہائوس کی طرف سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :