معروف ہدایتکار سعید نور کی جانب سے اسلام آباد کے خوبرو چائے والا ارشد خان کو فلم میں کام کی پیش کش
محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 19:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) معروف ہدایتکار سعید نور کی جانب سے اسلام آباد کے خوبرو چائے والا ارشد خان کو فلم میں کام کی پیش کش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مقامی ہوٹل پر کام کرنے والے خوبرو چائے والے نوجوان ارشد خان نے دیکھتے ہی دیکھتے کامیابی کی نئی منزلیں طے کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کے بعد ارشد خان کا ایک فیشن فرم کی جانب سے معاہدہ طے پا گیا تھا۔
جبکہ اب انہیں پاکستان کے مشہور و معروف ہدایتکار سعید نور کی جانب سے بڑی پیش کش کی گئی ہے۔ سعید نور نے ارشد خان کو اپنی آئندہ فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی ہے۔ سعید نور کی آئندہ فلم کا نام کیا ہو گا اور اس کی ریکارڈنگ کا آغاز کب ہوگا، اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال منظر عام پر نہیں آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.