پاکستان میں بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے٬ مختار احمد
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:43
(جاری ہے)
پاکستانی بچیاں صلاحیتوں میں کسی طور بچوں سے کم نہیں لیکن انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مناسب مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی٬ ارفع کریم اور شرمین عبید چنائے پاکستانی خواتین کا اصل چہرہ ہیں اور انہوں نے دنیا میں پاکستانی خواتین کا نام روشن کیا ہے۔ یو این ایف پی اے کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر حسن نے رپورٹ کے نمایاں خدوخال سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں 10 سال کی عمر کی 10 میں سے 9 بچیوں کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے جبکہ پانچ میں سے ایک ترقی کے لحاظ سے کم تر ممالک میں رہتی ہیں۔ اسی طرح ہر پانچ میں سے ایک کا تعلق بھارت جبکہ ہر 8 میں سے ایک کا تعلق چین سے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 6 سے 11 سال کی عمر کی 16 ملین بچیاں کبھی سکول نہیں گئیں جبکہ لڑکوں کی تعداد ان سے دوگنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ کیلئے زیادہ وسائل مختص کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روزانہ 18 سال سے کم عمر کی 47 ہزار 700 کے قریب لڑکیوں کی شادی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمسنی میں شادی کے رجحان کی روک تھام کی ضرورت ہے۔ اس سلسلہ میں حکومتوں کو مؤثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.