اقلیتی برا د ری کی عبادت گا ہو ں کو مزید محفو ظ بنا نے کے لئے سرویلنس کیمرے نصب کیے جائیں گے ٬ڈاکٹر کٹھو مل جیون
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:11
(جاری ہے)
انہو ں نے بتا یا کہ اقلیتی عبا دت گا ہو ں کے اطرا ف اس اندا ز سے نصب کئے جائیں گے کہ مکمل سر ویلنس کے سا تھ ساتھ کسی بھی قسم کے نا خو شگوا ر وا قعہ پیش آنے کی صو ر ت مکمل معلو ما ت حاصل کی جا سکے گی ۔
وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی نے مزید بتا یاکہ عبا دت گا ہو ں کے رقبہ کے تنا سب سے 4سی16کیمر ے نصب کئے جا ئیں گے جن کو آپس میں منسلک کیا جا ئے گا ۔اس کے ساتھ جدید سہو لیا ت سے آرا ستہ ما نیٹرنگ رو م عبا دت گا ہ کے اندر تعمیر کیا جا ئے گا جس میں تر بیت یا فتہ افرا د 24گھنٹے ڈیو ٹی دیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.