ملک معاشی نقصان اٹھانے کا متحمل نہیں ہوسکتا٬ محاذ آرائی کی سیاست سے گریز کیا جائے‘ لاہور چیمبر
جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیاسی محاذ آرائی نے پہلے ہی معیشت کو دیوار سے لگا دیا ہے جبکہ عالمی سطح پر ملک کی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے۔
اگر سیاسی انارکی پھیلتی رہی تو حالات مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ سیاسی جماعتیں احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرکے ملک کو بھاری نقصان پہنچانے کے بجائے سب سے پہلے ملک کے مفادات مد نظر رکھیں اور اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کی سیاست کو ترک کرنا اور ملک میں تجارتی و معاشی سرگرمیاں پھلنے پھولنے دینا ہر ایک کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کی وجہ سے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے ٬ان حالات میں جب ملک کو بہت سے معاشی چیلنجز کا سامنا ہے٬ یہ کسی بھی معاشی نقصان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ عبدالباسط نے کہا سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ دانشمندی کا مظاہرہ کریں اور احتجاج کرکے معیشت کو بھاری نقصان پہنچانے کے بجائے اپنے مسائل پارلیمنٹ کے ذریعے حل کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.