مقبوضہ کشمیر٬مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق ٬ متعدد زخمی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:32

سرینگر/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بس گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی کے علاقے بڈا میں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔حادثے کے بعد فوری طورپر امدادی کاروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوںمیں منتقل کردیا گیا ۔ایک ماہ قبل ضلع بانڈی پورہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق اور 21زخمی ہوگئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :