فرنیٹئرکوربلوچستان اورحساس اداروں کی بارکھان اورتمپ میں کاررو ائی ٬5 مشتبہ افرادگرفتار٬ترجمان ایف سی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:23

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) فرنیٹئرکوربلوچستان اورحساس اداروں کی بارکھان اورتمپ میں کاررو ائی کرکی5 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کوفرنیٹئرکوربلوچستان اورحساس اداروں کی بارکھان کے علاقے دوراہ وال میں کالعدم تنظیم کے 3 مشتبہ افرادگرفتارجبکہ تمپ پھلاآباد سے 2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :