چینی کرنسی کی شرح میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں اضافہ

جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کاروباری نظام کے مطابق چینی کرنسی رینمنبی یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ ڈالر کے مقابلے میں جمعرات کو 15بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.7311ہو گئی ٬چین کی سپارٹ غیرملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کی کمی بیشی کی اجازت ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :