مقبو ضہ کشمیر سے آئے حر یت ر ہنما ئوں کی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے ر ہنما ئوں سے ملاقا ت ‘تحر یک آزادی کشمیر پر تبادلہ خیا ل

جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:34

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء)مقبو ضہ کشمیر سے آئے ہوئے حر یت را ہنما ئوں کی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے را ہنما ئوں سے ملاقا ت ٬تحر یک آزادی کشمیر پر تبادلہ خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق مقبوضہ کشمیر سے آئے ہو ئے آل پا رٹیز حر یت کا نفر نس کے را ہنما ئوں کی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے را ہنما ئوں سے ملاقا ت ملاقات میں حر یت کانفر نس کے را ہنما مشتاق السلا م ٬خواجہ نذیر احمد ٬انجینئر محمد مشتاق ٬صدر فر یڈ م مو ومنٹ خالد پرو یز بٹ چو ہد ری ظفر اقبا ل ٬چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ٬ملک شو کت حسین ٬شفاعت کیا نی سمیت دیگر شامل تھے ملاقا ت میں مقبو ضہ کشمیر کی تازہ تر ین صورتحال اور جدو جہد آزادی کو منطقی انجا م تک پہنچا نے کیلئے تبادلہ خیا ل ہوا تحر یک آزادی کشمیر کو کا میابی سے ہمکنار کر نے کیلئے مل جل کر کا م کر نے پر اتفاق کیا گیا ۔

۔