بیلا روس پا ک چا ئنا اقتصا دی راہدا ری میں شریک ہو نے اور اسے استفا دہ حاصل کر نے کے لئے کا م کر رہا ہے ٬یہ بہت بڑا منصو بہ ہے جس پر نظر رکھے ہو ئے ہیں ٬بیلا روس اور پا کستان کے درمیان دو طر فہ تجا رت کو ایک بلین ڈالرز تک لے جا یا جا رہا ہے ٬بلو چستان کے تجا رت سے وابستہ افراد بیلا روس میں بننے والے ٹریکٹرز ٬لو ڈرز سمیت دیگر مشینری کے لئے ہما ری خد ما ت حاصل کر سکتے ہیں٬ہم بھی یہاں کا ن کنی ٬زراعت و دیگر میں مو جو د سر ما یہ کا ری کے مواقعوں سے فا ئدہ اٹھائیں گے
پا کستان میں متعین بیلا روس کے سفیر مسٹر انڈری ایمو لو وچ کاکو ئٹہ ایوان صنعت و تجا رت کے دورے کے مو قع پر چیمبر کے عہدیداران و دسنیئر ممبرا ن سے اظہا ر خیا ل
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
اس سے قبل چیمبر آ ف کا مرس کو ئٹہ کے صدر حا جی عبدالودود اچکزئی اور سنیئر نا ئب صدر عیسیٰ خان سمیت ایگزیکٹو ممبرا ن نے بیلا روس کے سفیر اور وفد کے دیگر اراکین کا استقبا ل کیا ۔اس موقع پر چیمبر آ ف کا مرس کے صدر نے اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستان ٬افغا نستان اور وسطی ایشیا ئی ریا ستوں کے انٹر نیشنل ٹریڈ روٹ پر واقع صو بہ ہے بلکہ اس کی سرحد ایران سے بھی ملتی ہے یہ صو بہ پا کستان کا رقبے کے لحاظ سے 43فیصد رقبے پر مشتمل ہے بلکہ ملک کا 80فیصد ساحل بھی بلو چستان میںہی ہے اس کی سر زمین اور جغرافیہ اس صو بے کی اہمیت کو اور بھی بڑھا رہا ہے٬انہوں نے کہا کہ بلو چستان صرف پا کستانی معیشت کے لئے استحکام کا باعث بن رہا ہے بلکہ یہ خطے کی تما م مما لک کے لئے بھی معا شی حوالے سے امید کی کر ن ہے ٬چیمبر اس صو بے کی معا شی تر قی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے بلکہ ہما ری کو شش ہے کہ ہمسا ئیہ مما لک کے ساتھ تجا رت کو فروغ دے کر یہاں امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت انڈسٹریز کو بھی بہتر بنا یا جا سکے ٬انہوں نے کہا کہ بلو چستان میں ما ہی گیری ٬لا ئیو اسٹاک ٬زراعت ٬کا ن کنی اور دیگر شعبوں میں سر ما یہ کا روں کے لئے وسیع مواقع مو جو د ہیں ہم چا ہتے ہیں کہ بیلا روس کے تجا رت سے وابستہ افراد کے ساتھ بہتر تعلقات کو فروغ دے کر مشترکہ طو ر پر دو طر فہ تجا رت کو فروغ دیا جا سکے٬انہوں نے اس خوا ہش کا بھی اظہا ر کیا کہ بلو چستان کے تجا رت سے وابستہ افراد بیلا روس جا کر وہاں کے تجا رت سے وابستہ افراد کے ساتھ کا رو با ری تعلقات استوار کر نا چا ہتے ہیں اس سلسلے میں بیلا روس کے تجا رت سے وابستہ افراد کو بھی یہاں آ ناچا ہئیے ٬انہوں نے کہا کہ پا کستان اور بیلا روس دو نوں مما لک کو دو طرفہ تجا رت کے فروغ کے لئے اقدا ما ت میں اور بھی تیزی لا نے کی ضرورت ہے ٬حا جی عبدالودود اچکزئی نے کہا کہ سی پیک منصو بہ سے بھی بیلا روس کو بھی مستفید ہو نا چا ہیئے اس کی وجہ سے بھی دو طرفہ تجا رت پر مثبت ا ثرات مر تب ہوںگے۔
اس موقع پر بیلا روس کے پا کستان میں متعین سفیر مسٹر انڈری ایمو لو وچ کا کہنا تھا کہ انہیں افسوس ہے کہ پا کستان اور بیلا روس کے درمیان دو دہا ئیوں تک تجا رتی اور دیگر طرز کے تعلقات قا ئم نہیں تھے مگر جب سے بیلا روس نے پا کستان میں سا ل 2014میں سفارت خا نہ کھو لا ہے اس وقت سے نہ صرف دو نوں ملکوں کے صدور اور وزیر اعظم ایک دوسرے کے مما لک کے دورے کر چکے ہیں بلکہ انہوں نے مختلف نو عیت کے 75معا ہدے بھی کئے ہیں گزشتہ ہفتے بیلا روس کے صدر نے اسلا م آ با دآ کر نہ صرف پا کستا نی اعلیٰ حکام سے ملا قا تیں کیں ہیں بلکہ دو طرفہ تجا رتی حجم کو ایک بلین ڈالر تک لے جا نے پر بھی اتفا ق کیا گیا ہے جو خو ش آ ئند ہے٬ انہوں نے کہا کہ بیلا روس بلو چستان میں ٹریکٹرز ٬لو ڈرز اور دیگر طرح کی ہیوی مشینری کی فرا ہمی چا ہتا ہے بلکہ ہم آ لا ت جراحی سمیت دیگر کو بھی یہاں بر آ مد کر نا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ بیلا روس کے پو ٹا شیم اور کا غذ سمیت ڈیری مصنو عات سے بھی یہاں کے تجا رت سے وابستہ لو گ استفا دہ حاصل کر سکتے ہیں ٬انہوں نے کہا کہ بیلا روس پا کستان کے مختلف صو بوں کے ساتھ ریجنل ٹریڈ ایگر منٹ کا سلسلہ شروع کر چکا ہے اس سلسلے میں پنجا ب ٬سندھ اور خیبر پشتونخوا کے ساتھ مختلف معا ہدے ہو چکے ہیں ہم چا ہتے ہیں کہ بلو چستان کے ساتھ بھی اس طرح کے معا ہدے ہوں انہوں نے بلو چستان کے تجا رت سے وابستہ افراد کو دعوت دی کے وہ ان کے ملک آ ئے اور وہاںسے مختلف طرز کے اشیا ئے کو در آ مد کرنے کے لئے حا لا ت کا جا ئزہ لے ٬انہوں نے کہا کہ بیلا روس کرا چی اور لا ہو ر میںٹریکٹر بنا نے وا لی مینو فیکچرنگ کار خا نے لگا رہا ہے جبکہ یہاں زراعت کا ن کنی اور دیگر شعبوں میں بھی سر ما یہ کا ری اور آ لا ت و دیگر کی فرا ہمی کے حوا لے سے صورتحا ل کو دیکھا جا ئے گا ٬انہوں نے کہا کہ اس میں کو ئی شک نہیں کہ پا کستان اور چین کا اقتصا دی راہدا ری کا منصو بہ بہت بڑا اور اہمیت کا حا مل منصو بہ ہے اس سے استفا دہ حاصل کر نے اور اس میں شریک ہو نے کے لئے بیلا روس میں بھی کا م ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بیلا روس اور اسلا م آ با د میںاردو اور بیلا روس کی زبا نیں جا معا ت میں پڑھا نے کے لئے کا م شروع ہو چکا ہے جس کے تجا رت سمیت دیگر شعبوں میں اچھے اور مثبت نتا ئج سا منے آ ئیں گے ۔آ خر میں چیمبر اا ف کا مرس کی جا نب سے صدر حا جی عبدالودود اچکزئی اور عیسیٰ خان نے بیلا روس کے سفیر کو یا د گا ری شیلڈ پیش کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.