لاڑکانہ رینج کے پانچ اضلاع میں مجموعی طور پر1489 امیدواروں کو سندھ پولیس میں ریکروٹمنٹ دی گئی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:27
(جاری ہے)
فزیکل ٹیسٹ میں لاڑکانہ کے 6816 ,قمبر3399 ,شکارپور 5007 , جیکب آباد 3144اور کشمورکے 3580امیدواراں نے حصہ لیا جس میں باالترتیب 1705 , 1125 , 1602 1406,اور1634امیدوارکامیاب ہوئے بعد اذاں تحریری امتحان میں باالترتیب 516 ٬ 361 ٬517 , 488اور672 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے ۔
جبکہ انٹرویوز کے عمل میں لاڑکانہ کے 337 , قمبر کے 196 شکارپور کے 293 , جیکب آباد کے 283اورکشمور کے 380 امیدوار پاس ہوئے بعداذاں کامیاب امیدواروں کی باالترتیب ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے لیئے بلڈ اسکریننگ کرائی گئی جس میں 77 امیدواروں کی رپورٹ پازیٹیوpossitive) (آئی جبکہ 1489کی نیگییٹوnegative) (آئی۔رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ پولیس رینج کے پانچوں اضلاع میں مذکورہ مجموعی خالی آسامیوں پر ریکروٹمنٹ حاصل کرنیوالے امیدواروں میں20خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.