حر یت کا نفر نس کی اپیل پر مقبو ضہ کشمیر میں جاری مظا لم کیخلا ف بھمبر میں احتجا جی ریلی کا انعقاد

جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:25

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء)حر یت کا نفر نس کی اپیل پر مقبو ضہ کشمیر میں جاری مظا لم کیخلا ف بھمبر میں احتجا جی ریلی نکا لی گئی ریلی پرا نی احا طہ کچہر ی سے شروع ہو کر میر پور چو ک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہوئی ریلی کی قیادت مقبو ضہ کشمیر سے آئے ہو ئے حر یت کا نفر نس کے را ہنما ئوں نے کی شر کاء ریلی نے آزادی کے حق میں اور بھارت کیخلا ف نعر ے بازی کی تفصیلات کے مطا بق مقبو ضہ کشمیر میں جاری مظا لم کیخلا ف بھمبر میں حر یت را ہنما ئوں کی اپیل پر اہلیا ن بھمبر نے بھارت کیخلاف احتجا جی ریلی نکا لی احتجا جی ریلی پر انی احاطہ کچہر ی سے شروع ہو کر ہا تھی گیٹ ٬سما ہنی چو ک سے ہو تی ہوئی میر پور چو ک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو ئی ریلی میں سیاسی جما عتوں ٬سول سوسائٹی٬انجمن تا جرا ن ٬صحا فیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شر کت کی ریلی کی قیادت مقبو ضہ کشمیر سے آئے ہو ئے آل پارٹیز حر یت کانفرنس کے را ہنما ئوں مشتا ق السلا م ٬خوا جہ نذیر ٬انجینئر محمد مشتاق نے کی شر کاء ریلی نے آزادی کے حق میں اور بھارت کیخلاف نعر ے بازی کی شر کاء ریلی سے آخر میں خطاب کر تے ہو ئے حر یت را ہنما ئوں مشتاق السلا م ٬خواجہ نذیراحمد ٬انجینئر محمدمشتاق نے کہا کہ بر ہا ن مظفر وا نی شہید کی شہادت نے تحر یک آزادی کشمیر کو نئی جہت بخشی ہے آزادی کی تحر یک فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے کشمیر ی قوم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب نہیں تو کبھی نہیں اب ہر حا ل میں بھارت دنیا کاہر ظلم کشمیر یوں پر ڈھا رہا ہے لیکن کشمیر یوں کے جذبہ آزادی میں کو ئی کمی نہیں آرہی مقبو ضہ کشمیر کا ہر فرد خواہ وہ مر د ہو یا عورت بو ڑھا ہو یا نو جوان ہر ایک آٹھ لا کھ بھارتی افوا ج کا ڈٹ کر مقا بلہ کر رہا ہے بھارت آٹھ لا کھ کے بجائے 20لا کھ بھی فو ج مقبو ضہ کشمیر میں لگا دے تو کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک کو دبا نہیں سکتا انہوں نے کہا کہ وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ بیس کیمپ کے عوام اور سیاسی جما عتیں متحد ہو کر آزادی کیلئے آواز اٹھا ئیں دنیا کے ہر فورم پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا جا ئے ریلی سے صدر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ٬اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن ٬محمد اسا مہ نے بھی خطا ب کیا ۔

۔