ڈاکٹر اقبا ل حسین ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ‘محترمہ نسر ین سلطا نہ کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر تعینات

دو نوں آفیسرا ن نے عہدوں کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:25

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) ڈاکٹر اقبا ل حسین کو ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر جبکہ محترمہ نسر ین سلطا نہ کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر تعینات کر دیا گیا دو نوں آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدوں کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق حکومت نے بھمبر میں تبا دلوں کا سلسلہ جا ری رکھتے ہو ئے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر عبد العزیز ڈا ر کو بھمبر سے مظفر آباد تبد یل کر کے انکی جگہ ڈا کٹر اقبال حسین چو ہد ری کو ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر تعینا ت کر دیا ہے جبکہ ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر زنا نہ بھمبر محتر مہ خا لد ہ پرو ین کو تبد یل کر کے انکی جگہ محتر مہ نسر ین سلطا نہ کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر زنا نہ بھمبر تعینا ت کر دیا ہے دو نوں آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدوں کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے ۔

۔

متعلقہ عنوان :