مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

جمعرات 20 اکتوبر 2016 15:19

سرینگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) مقبوضہ کشمیرکے ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 23 سالہ انیل بورا نامی فوجی نے مینڈھر کے علاقے پیر پنچھل میں واقع فوجی کیمپ میں خودکو پھندہ لگا کر خودکشی کی جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی کرنے والے فوجیوں اور پولیس اہلکاروںکی تعداد بڑھ کر 360ہو گئی ہے ۔ ادھر جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب شو مارکیٹ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :