گلگت بلتستان میں لوڈشیڈنگ کی دورانیے میں نمایاں کمی ہوئی ہے٬حاجی عابد علی بیگ

جمعرات 20 اکتوبر 2016 15:17

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں لوڈشیڈنگ کی دورانیے میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

عوام سے گزارش ہے کہ سردیوں میں بھاری برقی آلات کا استعمال کم سے کم کریںاور محکمہ برقیات کے عملے کے ساتھ تعاون کریں۔ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بجلی کے مزید یونٹ سسٹم میں شامل ہو۔نلتر پاور پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ممکن ہو گی۔صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں توانائی کے شعبے میں انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے۔عوام کو سستی بجلی کی فراہمی صوبائی حکومت کا مشن ہے۔

متعلقہ عنوان :