اکتوبر کو پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کاجنرل باڈی کااجلاس طلب

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:56

پشاور۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء)پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن نے 27اکتوبر اجلاس طلب کرلیاہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا اجلاس کی صدارت حسین زرین نائب صدر ‘شجاع الدین لال جنرل سیکرٹری‘ اشتیاق احمد سیکرٹری اطلاعات‘ سیداستاد جائنٹ سیکرٹری اور فیض الرحمن سیکرٹری مالیات ہونگے۔