قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کل ہو گا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا۔

(جاری ہے)

چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر حفیظ الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات اور اس حوالے سے تھنک ٹینک کی جانب سے دی گئی تجاویز و سفارشات کو زیر غور لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :