بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ٬ اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چین فلپائن تعلقات کے صحت مندانہ فروخت کی اہم بنیاد ہے ٬ چینی صدر

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو کہا کہ افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے میں اختلافات کو حل کرنا چین اور فلپائن کے تعلقات کے صحت مندانہ اور مستحکم فروخت کیلئے اہم بنیاد ہیں ٬ شی نے ان خیالات کا اظہار جمعرا ت کی صبح بیجنگ میں فلپائن کے صدر را ڈ ریگو ڈوٹرٹی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا ۔

متعلقہ عنوان :