چین میں دھوکہ باز شخص نے سینکڑوں سرمایہ کاروں کو لاکھوں ڈالر کی پونجی سے محروم کر دیا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:30

شینزن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2016ء) مقامی پبلک سکیورٹی اتھارٹی نے جمعرات کو بتایا کہ پولیس گو جو ہینگ نامی ایک شخص کو تلا ش کررہی ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ پیر ٹو پیر (پی 2پی ) قرضہ دینے کے سیکنڈل میں ملک گیر سینکڑوں سرمایہ کاروں سے 53.8ملین یوآن (7.98ملین امریکی ڈالر ) ہتھیانے میں ملوث ہے ٬پراسیکوٹر نے گو جو کہ اس وقت مفرور ہے ٬ سرکاری کھاتوں کو غیر قانونی طورپر استعمال میں لانے پر گرفتاری کیلئے 27مئی 2015ء کو وارنٹ جاری کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات شینزن میونسپل سکیورٹی بیورو کی لوئو ہو برانچ نے ایک بیان میں بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :