کاشتکاروں کو دال ماش کی بہتر پیداوار کیلئے مناسب دیکھ بھال اور بروقت آبپاشی کی ہدایت
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:18
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ دال ما ش کو 3مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے جس کا پہلا پانی اگائو کے 3ہفتے بعد ٬ دوسرا پانی پھول نکلنے پر اور تیسرا پانی پھلیاں بننے پر لگایا جاتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ اچھی پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں کی تلفی اور بروقت گوڈی بھی بہترین نتائج فراہم کرتی ہے۔ انہوںنے بتایاکہ عام طور پر 2مرتبہ گوڈی کرکے جڑی بوٹیاں تلف کی جاسکتی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پہلی گوڈی بوائی کے 25سے 30 دن اور دوسری گوڈی پہلی آبپاشی کے 40سی45 دن کے اندر کرنی چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ اگر پھول آنے سے قبل جڑی بوٹیوں کا خاتمہ نہ کیاگیاتو پیداوار متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہوتاہے۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
-
پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین
-
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.