امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:12

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باعث قدرتی گیس کی طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے سودے 1.9 سینٹ یا 0.6 فیصد کے اضافے سے 3.263 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :